Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

ایک اونس سونے کی قیمت 8204.67 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب کی گولڈ  مارکیٹ میں گزشتہ 2 روز سے نرخوں میں کمی کے بعد بدھ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل ویب سائٹس کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.41 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  224.79 ریال رہی۔
اسی طرح 21 قیراط ایک گرام سونا 214.73 ریال میں فروخت ہوا۔ 18 قیراط کی قیمت 184.05 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 143.56 ریال رہی۔
مملکت میں بدھ کو ایک اونس سونے کی قیمت 8204.67 ریال جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت  2 لاکھ 55 ہزار  226.40 ریال  ریکارڈ کی گئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: