Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فائل فوٹو: عرب نیوز)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
غزہ اور اس کے گرد ونواح میں ہونے والی پیش رفت، اس کی سیکیورٹی اور انسانی اثرات سے نمٹنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: