Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے عراقی نائب وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے )
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ  سے جمہوریہ عراق کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر فواد محمد حسین نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
عاجل نیوز کے مطابق اس موقع پر دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات میں اضافہ اور انہیں مذید مستحکم بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں سربراہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

شیئر: