Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

وزیر توانائی سے بلغاریہ کی نائب وزیر اعظم کی ملاقات

’دونوں ملکوں کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال ہوا‘ ( فوٹو: واس)
وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان سے بلغاریا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ماریا گیبریل نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
دونوں وزرا نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
ملاقات کے دوران گرین سعودی عرب اور گرین مشرق وسطی اینیشیٹو کے حوالے سے سعودی عرب کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

شیئر: