Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

غیر قانونی فورکس کمپنیوں سے ہوشیار رہیں: امن عامہ

’فورکس کمپنیوں کے ساتھ معاملات کرنے سے پیسوں کے ضائع ہونے کا خدشہ رہتا ہے‘ (فوٹو: سبق)
محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو غیر قانونی اور غیر اجازت یافتہ فورکس کمپنیوں سے ہوشیار کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ ’غیر اجازت یافتہ فورکس کمپنیوں  کے ساتھ معاملات کرنے سے پیسوں کے ضائع ہونے کا خدشہ رہتا ہے‘۔
’اسی طرح فراڈ اور دھوکہ دہی پر مبنی آن لائن انویسٹمنٹ اداروں اور افراد سے بھی دور رہیں‘۔
امن عامہ نے کہا ہے کہ ’کسی بھی کمپنی یا ادارے کے ساتھ مالی معاملات کرنے سے پہلے اس ادارے کے اجازت ناموں کو دیکھ کر اس کی قانونی حیثیت معلوم کی جائے‘۔

شیئر: