Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

شاہ سلمان نے سٹیزن اکاونٹ پروگرام میں ایک سال کی توسیع کردی

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پروگرام جاری رکھنے کی سفارش کی تھی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سفارش پر سٹیزن اکاونٹ پروگرام کو موجودہ برس تک جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔ 
 خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سٹیزن اکاونٹ کو سال 2024 کے اختتام تک اور اس میں رجسٹریشن کے پروگرام کو جاری رکھنے کی سفارش کی تھی جسے منظور کرلیا گیا۔ 
واضح رہے سیٹزن اکاونٹ پروگرام کے تحت بدلتے ہوئے معاشری حالات میں شہریوں پر معاشی بوجھ کو کم کرنے کے لیے پروگرام کو شروع کیا گیا تھا جس میں مزید توسیع جولائی 2022 میں کی گئی تھی۔

شیئر: