Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حساب الموطن میں اندراج کرانیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ریاض۔۔۔۔معمولی اور درمیانے درجے کی آمدنی رکھنے والے سعودی شہریوں کو اقتصادی اصلاحات کے اثرات سے بچانے کیلئے ’’حساب المواطن‘‘سٹیزن اکاؤنٹ میں اندراج کرانے والوں کی تعداد14لاکھ64ہزار 805تک پہنچ گئی۔ ان میں سے 88792درخواستیں مکمل ہیں۔

شیئر: