Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شہزادہ خالد بن سلمان کا نیٹو کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

’سعودی عرب اور نیٹو کے درمیان عسکری شعبے میں تعاون کا جائزہ لیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے نیٹو کے سربراہ ینس سٹولنبرگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان باہم دلچسپی کے مشترکہ أمورپر بات چیت ہوئی ہے۔
گفتگو کے دوران باہمی تعاون کے فروغ  اور بین الاقوامی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔
دونوں رہنماؤں نے عسکری شعبے میں سعودی عرب اور نیٹو کے درمیان تعاون کے أسباب کا بھی جائزہ لیا ہے۔

شیئر: