Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

آصف علی زرداری دبئی کے اسپتال میں داخل

دبئی( عمران خان یوسفزئی) پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری علیل ہوگئے ۔ با خبر ذرائع کا کہناہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت کی ناسازی پر انہیں دبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیاگیا ہے۔ ان کے ٹیسٹ کرائے گئے ہیں اور رپورٹ کی روشنی میں لندن اور امریکہ کے بعض ڈاکٹروں سے مشاورت کی جارہی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: