Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

مملکت میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

24 قیرط ایک گرام سونے کی قیمت 241.08 ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 22 نومبر 2023 کو سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔
تواصل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیرط ایک گرام سونے کی قیمت 241.08 ریال رہی جبکہ 22 قیراط کی قیمت 220.83 ریال ریکارڈ کی گئی۔
مملکت میں سب سے زیادہ استعمال 21 قیراط سونے کا ہے اس کی قیمت بدھ کو 210.94 ریال رہی۔
18 قیراط کی قیمت 180.81 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 141.03 ریال میں فروخت ہوا۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 8059.91  ریال جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت دو لاکھ پچاس ہزار 723.20 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: