Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

رواں کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو روز میں سونے کی نرخ کم ہوئے تھے (فوٹو: ٹوئٹر)
پاکستان کی گولڈ مارکیٹ میں فی تولہ اور دس گرام سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 18 جنوری کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 186500 روپے رہی۔
سونے کی فی دس گرام قیمت 1801 روپے اضافے کے ساتھ 159894 روپے رہی۔
بائیس قیراط سونے کی فی دس گرام قیمت 146569 روپے ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے اضافے کے ساتھ 2100 روپے جب کہ فی دس گرام قیمت 16.78 روپے اضافے کے ساتھ 1800.41 روپے ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: