Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں بڑی کمی

ایک اونس سونے کی قیمت 7 ہزار 268.16 ریال رہی۔ (فوٹو تواصل)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں اتوار 12 نومبر 2023 کو سونے کے نرخ غیر معمولی طور پر کم ہوگئے۔
عاجل اور تواصل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.68 ریال ، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 204.47 رہی۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.21، 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 175.26، 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 136.31 ریال ریکارڈ کی گئی۔
سعودی عرب میں ایک اونس سونے کی قیمت 7 ہزار 268.16 ریال، جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار  680.33 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: