Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

24 اکتوبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

24 اکتوبر کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 280 روپے 04 پیسے روپے رہی۔ (فوٹو: ایس بی پی/ایکس)
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 279.43  روپے ہو گئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 48 پیسے، اماراتی درہم 76 روپے 07 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 740 روپے 82 پیسے رہی۔
اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 725 روپے 82 پیسے، کویتی دینار کی 904 روپے 18 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 76 روپے 60  پیسے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 24 اکتوبر کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 280 روپے 04 پیسے اور قیمت فروخت 283 روپے  25 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 74 روپے 08 پیسے اور قیمت فروخت 75 روپے 05 پیسے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 78 روپے 02 پیسے اور قیمت فروخت 79 روپے رہی۔
 
 
 
 

شیئر: