Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سال رواں کا آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا

’چاند گرہن 4 گھنٹوں کے لیے ہوگا اور تمام شہروں میں دیکھا جائے گا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب اور بیشتر ممالک میں 28 اکتوبر کو سال رواں کا آخری چاند گرہن ہوگا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں چاند گرہن 4 گھنٹوں کے لیے ہوگا اور تمام شہروں میں دیکھا جائے گا۔
ماہرین نے کہا ہے کہ ’چاند مرحلہ وار گرہن ہوگا اور ایک گھنٹہ 17 منٹ تک جزوی گرہن ہوگا‘۔
’سال رواں کا آخری چاند گرہن عرب و ایشیا کے علاوہ افریقہ اور یورپ میں بھی دیکھا جائے‘۔
 

شیئر: