Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

وزٹ ویزے میں آن لائن توسیع کتنے دن قبل کرائی جا سکتی ہے؟ 

ویزے کی میعاد ختم ہونے سے سات روز قبل آن لائن توسیع کرائی جا سکتی ہے( فوٹو: سبق)
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے وزٹ ویزہ ہولڈرز سے کہا ہے کہ’ وہ ویزے میں آن لائن توسیع کرائیں اور ویزہ ضوابط کی پابندی کریں۔‘
 خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بیان میں کہا کہ’ وزٹ ویزہ ہولڈرز ویزے کی میعاد ختم ہونے سے سات روز قبل آن لائن توسیع کراسکتے ہیں۔ اس کے لیے انہیں پاسپورٹ دفاتر جانے کی ضرورت نہیں۔‘
محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے’ انفرادی وزٹ ویزے میں توسیع اس کے ختم ہونے سے سات روز قبل ابشر افراد، اعمال اور بوابہ مقیم کے ذریعے کرائی جاسکتی ہے۔‘

شیئر: