Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں کمی

21 قیراط ایک گرام سونا 208.41 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 23 اکتوبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 208.41 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ اتوار کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 209.14 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.41 ریال، 22 قیراط ایک گرام 218.33 اور 18 قیراط 178.63 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,006.69 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,95.96 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,286.50 ریال اور ایک کلوگرام سونا 239,844.58 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: