Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 192.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 6 اکتوبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 192.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ  192.02 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.54 اور 18 قیراط 164.09 ریال رہی ہے۔
مملکت میں پانچ گرام کی گنی 1,009.31 ریال، دس گرام کی گنی 2,198.63 ریال ،100 گرام کی گنی 21,986.26 ریال اورایک کلوگرام سونا 219,862.57 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: