Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونا 196.20 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ (فوٹو:عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 11اکتوبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ دیکھنا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 196.20 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ  196.01 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.23 ریال، 22 قیراط ایک گرام 205.54 اور 18 قیراط 168.17 ریال رہی ہے۔

شیئر: