Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نیوم سے ریاض پہنچ گئے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز یکم ستمبر کو جدہ سے  نیوم پہنچے تھے۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سنیچر کو نیوم سے ریاض پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق  شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہمراہ شہزادہ خالد بن فہد بن خالد، شہزادہ منصور بن سعود بن عبدالعزیز اور شاہی شخصیات تھیں۔
یاد رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز یکم ستمبر کو جدہ سے  نیوم پہنچے تھے۔

شیئر: