Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

شاہ سلمان بن عبدالعزیز جدہ سے نیوم پہنچ گئے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز جدہ سے شاہی شخصیات کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعے کو جدہ سے نیوم پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعے کی صبح جدہ سے شاہی شخصیات کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے۔

 

شیئر: