Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کےنرخوں میں معمولی اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونا 192.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 4 اکتوبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 192.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ  192.03 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.65 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.34 اور 18 قیراط 164.73 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,843.03 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 1,932.89 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,108.61 ریال اورایک کلوگرام سونا 221,183.93 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: