Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 194.40 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیردو اکتوبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 194.40 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  اتوار کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ  195.00 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 222.17 ریال، 22 قیراط ایک گرام 203.65 اور 18 قیراط 166.62 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,866.20 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 1,955.06 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,132.80 ریال اورایک کلوگرام سونا 223,413.39 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: