Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار

21 قیراط ایک گرام سونا 195.00 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 30 ستمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 195.00 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 196.21 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 222.85 ریال، 22 قیراط ایک گرام 204.28 اور 18 قیراط 167.14 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,871.97 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 1,961.11 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,139.39 ریال اورایک کلوگرام سونا 224,413.42 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: