Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں مزید کمی

21 قیراط ایک گرام سونا 200.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: خلیج ٹائمز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 27 ستمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 200.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 201.92 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 228.79 ریال، 22 قیراط ایک گرام 209.72 اور 18 قیراط 171.59 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,921.80 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,013.31 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی2,196.34 ریال اورایک کلوگرام سونا 230,386.77 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: