Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ  انتقال کرگئے

نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’ شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئے‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار17 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شیئر: