Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شیخ سدیس نے حجر اسود اور کعبہ کو نفیس عود سے معطر کیا

مکہ مکرمہ: حرمین انتظامیہ کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر عبد السدیس نے حرم مکی شریف میں رمضان کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ زائرین کے استقبال اور پیش کی جانے والی خدمات کے متعلق اطمینان کا اظہار کیا اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے کارکنان ور ذمہ داران سے ملاقات کی۔ جائزے کے دوران شیخ سدیس نے کعبة اللہ شریف اور حجر اسود کو نفیس عود سے معطر کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: