Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

حجر اسود کو عطر لگانے کا ذمہ دار ٹریفک حادثے میں زخمی

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمن السدیس نے محسن بن وشیح الجحدلی کی اسپتال میں عیادت کی۔ محسن بن وشیح الجحدلی حرمین انتظامیہ کے کارکن ہیں اور کعبة اللہ کو دھونی اور حجر اسود کو عطر لگانے کے ذمہ دارہیں۔ وہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ شیخ سدیس نے عیادت کے دوران ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے شیلڈ بھی پیش کی اور ان کے بھائی کو حرمین انتظامیہ میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: