Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی وزیر اقتصادیات کی سوئٹزرلینڈ کی ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کا جائزہ

مشترک دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیدصل بن فضل الابراہیم  سے اتوار کو ریاض میں سوئٹزر لینڈ کی وزیر مملکت برائے اقتصادی امور ہیلن بوڈلیگر آرٹیڈا نے ملاقات کی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، دونوں دوست ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون اور مواقع کا جائزہ لیا گیا۔
مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: