Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

ولی عہد کی شرکت سے جی 20 کا اجلاس شروع

’اجتماع گاہ پہنچنے پر انڈین وزیر اعظم نے ولی عہد کا استقبال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
انڈیا میں جی 20 کا اجلاس شروع ہوچکا ہے جس میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اجتماع گاہ پہنچنے پر انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا پر تپاک استقبال کیا ہے۔
سعودی وفد میں وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر خزانہ محمد عبد اللہ الجدعان بھی شامل ہیں۔

شیئر: