Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025

ابراہم کی چوتھی سالگرہ

ممبئی ... شاہ رخ کے چھوٹے بیٹے ابراہم انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ اسمارٹ بن چکا ہے۔ اسکی معصومیت ، مسکراہٹ او رسادگی سے سب لوگ ہی بڑے متاثر ہیں۔ وہ اپنے والد کی آنکھوں کا تارہ ہے۔ اپنے بڑے بھائی آریا ن خان اور بہن سوہانا خان کے برعکس وہ میڈیا کے سامنے کوئی شرم نہیں کرتا بلکہ تصویریں اترواتے ہوئے اسے لطف بھی آتا ہے۔شاہ رخ کی ہیروئنیں بھی اسے بیحد پسند کرتی ہیں۔ ابراہم آج 4سال کا ہوگیا ہے اور اسکی سالگرہ منائی جارہی ہے۔

شیئر: