Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

بحیرہ احمر میں ایرانی جہاز کی اپیل پر سعودی عرب کی مدد

جہاز میں عملے کا ایک رکن زخمی ہوگیا تھا۔ (فوٹو العربیہ نیٹ)
سعودی عرب نے  جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم بردار جہاز کی  اپیل پر عملے کی مدد کی۔
العربیہ نیٹ کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ  ایرانی پرچم بردار جہاز کے عملے  کا ایک شخص زخمی ہوگیا تھا جس کی مرہم پٹی اور علاج کے لیے جہاز کی طرف سے مدد کی اپیل کی گئی تھی۔
سعودی عرب کے متعلقہ حکام نے ایرانی جہاز کی اپیل پر اس کے عملے کو مطلوبہ مدد فراہم کردی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: