Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سعودی عرب اور سپین کا تیار کردہ جنگی بحری جہاز الدرعیہ

سعودی عرب اور سپین کے اشتراک سے تیار ہونے والا جنگی بحری بیڑہ الدراعیہ جدہ پہنچ گیا۔ جدہ میں قائم کنگ فیصل نیول بیس پر الدرعیہ بحری جہاز کے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: