Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ بڑھ گئے

21 قیراط ایک گرام سونا 202.02 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: اخبار 24)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 28 اگست کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 202.02 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  اتوار کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 201.92 ریال ریکارڈ کیےگئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 193.08 اور 18 قیراط 173.16 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,939.42 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,031.77 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,216.48 ریال اور ایک کلوگرام سونا 232,499.30 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: