Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 199.60 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 18 اگست کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 199.60 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 199.60 ریال ریکارڈ کیےگئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 228.11 ریال، 22 قیراط ایک گرام 209.10 اور18 قیراط 171.08 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,916.12 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,007.37 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,189.86 ریال اور ایک کلوگرام سونا 229,706.88 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: