Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

اجے کیساتھ کام کرکے لطف آتا ہے، پرنیتی

ممبئی .... بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑاکا کہنا ہے کہ انہیں اجے دیوگن کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت لطف اندوز ہوتی ہوں۔آج کل پرنیتی فلم ”گول مال4“ میں اجے کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ شوٹنگ کے دوران بھی بہت انجوائے کرتی ہیں اور بعد میں انہیں اجے کے ساتھ باتیں کر کے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ بہت مزے کی کہانیاں سناتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اجے کےساتھ کام کرنے کے دوران بہت کچھ سیکھا ہے ۔

شیئر: