Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی وزیر خارجہ کا سنگا پور کے ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ

مشترکہ تشویشن کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت کی گئی ( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو سنگا پور کے ہم منصب ویوین بالا کرشن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور سنگا پور کے درمیان تعلقات کے پہلووں، تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
فریقین نے دونوں ملکوں کے مفادات کی تکمیل کےلیے دوطرفہ تعاون کو تیز کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
انہوں نے مشترکہ تشویشں کے تمام علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت کی۔

شیئر: