Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 05 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   05, 2026
پیر ، 05 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   05, 2026

بحرین میں رمضان کاچاند نظر نہیں آیا

منامہ:بحرین میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی جمعہ کو چاند دیکھنے کی کوشش کرے گی۔ مقامی اخبار الایام کے مطابق کمیٹی نے جمعرات کو رویت ہلال کی کوشش کی تاہم چاند نظر نہیں آیا۔ کمیٹی احتیاطی طور پر جمعہ کو چاند دیکھنے کی کوشش کرے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: