Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

چاند نظر نہیں آیا، شاہدین

سعود عرب میں چاند نظر نہیں آیا۔ سپریم کورٹ کی اپیل پر چاند دیکھنے کی کوشش کرنے والوں کہا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے ممکنہ مقامات میں ہلال رمضان دیکھنے کی کوشش کی گئی مگر کامیاب نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ جمعرات کو سورج غروب ہونے سے پہلے چاند ڈوب جائے گا جسے دیکھنا ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ کا اس حوالے سے اعلان کا انتظار ہے۔
 

شیئر: