Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

فلم ’’باہو بلی 2 ‘‘ 1000 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم

ممبئی ۔ ۔۔فلم ’’باہو بلی 2 ‘‘ ہند میں 1000 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی۔ 4 زبانوں ہندی ،تامل ،تلگو اور ملیالم میں پیش کی گئی فلم ’’ باہو بلی 2 ‘‘ ہند میں 1000 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی۔ 28 اپریل کو ریلیز کی گئی فلم میں رانا ڈگوبتی ،انوشکا شیٹھی، رمیا کرشنن، تمنا بھاٹیا، ستھیا راج اور نصیر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

شیئر: