Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان

21 قیراط ایک گرام سونا 204.13 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 8 اگست کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 204.13 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 204.45 ریال ریال ریکارڈ کیےگئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.29 ریال، 22 قیراط ایک گرام 213.85 اور18 قیراط 174.97 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,959.67 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,052.92 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,239.63 ریال اور ایک کلوگرام سونا 234,927.49 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: