Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر کو بھی سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

21 قیراط ایک گرام سونا 206.56 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر17 جون کو کاروبار کے آغاز پر دوسرے دن بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 206.56 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  جمعے کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 206.35 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.07 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.40 اور18 قیراط 177.05 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,980.94 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,075.27 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,263.93 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: