Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

مصر نے الجزیرہ چینل سمیت21ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

قاہرہ:مصر نے الجزیرہ ٹی وی چینل سمیت21ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی۔ مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ شدت پسند افکار ونظریات اور پروپیگنڈہ پھیلانے والی ویب سائٹس بند کردی گئی ہیں جن میں قطر کے اخبارات بھی شامل ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: