Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

امارات نے قطری ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

دبئی:  امارات نے قطری ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی۔ وزارت خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ قطر کی نیوز ایجنسی، الجزیرہ چینل اور قطر کے دیگر اخبارات کی ویب سائپ پر امارات میں پابندی عائد کی جارہی ہے۔امارات نے قطری ویب سائٹس پر پابندی امیر قطر شیخ تمیم کے بیان کے بعد عائد کی ہے جس میں انہوں نے ایران کو خطے کی طاقت قرار دیا تھا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے بھی قطری ویب سائٹس پر پابندی عائد کی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: