Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سونونگم نے اپنا ٹویٹر بند کردیا

ممبئی۔۔۔۔گلوکار سونونگم نے اپنا ٹویٹر بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ٹویٹر نے گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ کا اکاؤنٹ ان کے جارحانہ ریمارکس کی وجہ سے بند کردیاگیا۔ گلوکار سونو نگم نے ٹویٹر بند کرنے کے اعلان سے پہلے 24ٹویٹ کئے تھے اور انہوں نے اداکارپریش راول اور گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ کے ریمارکس کی حمایت کی تھی۔

شیئر: