Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی عرب کی طرف سے سوڈان میں غذائی امدادی سامان تقسیم

’تقسیم کئے جانے والے غذائی پیکٹ 13186 افراد کے لیے کافی ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب کی طرف سے 1332 غذائی پیکٹ سوڈان کے دیہی علاقے الجزیرہ میں تقسیم کئے گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق تقسیم کئے جانے والے غذائی پیکٹ 13186 افراد کے لیے کافی ہیں۔
کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’تقسیم کئے جانے والے امدادی سامان خشک غذاکے لیے دیگر اشیا بھی شامل ہیں‘۔
’مستحقین میں غذائی سامان تقسیم کرنے کی نگرانی مقامی حکام کے لیے خرطوم میں سعودی سفارتخانے کے اہلکاروں کی موجودگی میں ہوئی ہے‘۔

شیئر: