Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریاض کے علاقے الفیصلیہ میں ورکشاپس میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

ورکشاپس میں لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،( فوٹو: ٹوئٹر محکمہ شہری دفاع)
سعودی محکمہ شہری دفاع نے بدھ کو ریاض کے الفیصلیہ ڈسٹرکٹ میں دو ورکشاپس میں لگی آگ پر قابو پالیا۔
محکمہ شہری دفاع  نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ’بدھ کو الفیصلیہ میں دو ورکشاپس میں آگ لگنے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘۔

شیئر: