Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی قیادت کی مصر کے قومی دن پر صدر السیسی کو مبارکباد

مصر کی حکومت اور عوام کی پائیدار ترقی و خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مصر کے قومی دن کے موقع پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں مصری صدر کی اچھی صحت اور خوشی، مصر کی حکومت اور عوام کی پائیدار ترقی و خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب اور مصر کے تعلقات کو بھی سراہا اور کہا کہ وہ ان کے مزید فروغ کے خواہشمند ہیں۔

شیئر: