Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے جمعرات کو مملکت میں متعین امریکی سفیر مائیکل رائٹنی نے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہوں نے دونوں ملکوں کی باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر سیکریٹری داخلہ ڈاکٹر ھشام بن عبدالرحمن الفالح، سیکریٹری سیکیورٹی امور محمد المھنا اور وزارت کے کئی اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: