Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025

روسی وزیر داخلہ کی سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد

سعودی وزیر داخلہ نے ریاض ایئر پورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا ہے( فوٹو: ایس پی اے)
روس کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیرکولو کولتسیف پیر کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے ریاض انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر وزارت داخلہ کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر ھشام بن عبدالرحمن الفالح اور سعودی عرب میں روس کے سفیر سرگئی کوزولوف بھی موجود تھے۔

شیئر: