Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

21 قیراط ایک گرام سونا 203.29 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 11 جولائی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 203.29 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 202.87 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.97 اور18 قیراط 174.25 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,951.57 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,044.50 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,230.37 ریال اور ایک کلوگرام سونا 233,956.22 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: